2 نومبر 2011 - 20:30

امریکہ میں سابق فوجیوں کی تنظیم کے سربراہ لیا بولگر نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق کی جنگوں سے واپس آنے والے فوجی جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

ابنا: لیابولگر نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ عراق و افغانستان کی جنگوں سے واپس آنے والے فوجی شدید جسمانی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہیں یہانتک وہ معمول کی زندگي گذارنے کے لائق بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان اور عراق سے واپس آنے والے فوجی ان بیماریوں کی بناپر بے روزگار ہوجاتے ہیں جس کےنتیجے میں انہیں گھر بار اور ازدواجی زندگي سے بھی ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ ...........

/169